پولیس
اور فرنٹیئر کور کی مند میں بلوچوں کے گھر پر حملہ4 بیگناہ کا قتل
پولیس اور
فرنٹیئر کور کی مشترکہ کارروائی میں مند کے علاقے جت جو میں چاربیگناہ
بلوچوں کا قتل اورتین نہتے افراد کو گھرپر حملہ کر کے گرفتار کر لیا ھے جنکے
نام شوکت، احمد اور اسمیل اھلکاروں کے ھاتھ مرنے والوں میں عبدلحمید عرف جنگل
، لیاقت، یلی اور اسلم لالوھیں۔ جوابی فائرنگ کے نتیجے میں فرنٹیئر کور کے
ایک صوبیدار جان ھلاک ۔
پولیس اور فرنٹیئر کور نے مذکورہ کارروائی مکران ڈویژن میں مند کے
علاقے جت جو میں کی گئی، جہاں کوئی جرائم پیشہ افراد روپوش نہیں تھا یہ تمام
لوگ اپنے گھروں میں اپنے اھل خانہ ساتھ موجود تھے اور گھر کے چھوٹے بچوں میں
اس حملہ سے خوف و ھراس پیھل گیا اور نفسیاتی صدمہ سے دوچار ھیں اور اانکے
تمام گھرتمام اشیاہ کا تھوڑ پھوڑ کیا گیا عورتوں سے بیحرمتی کیگئی انکے کپڑے
اور تمام وسائل کی تلاشی لیگئی۔ گھر میں موجود افراد کا کہنا ھے کہ لیاقت کو
ھاتھ میں گولی لگنے سے زمین بر گھرے ھوئے تھے تو اھکاروں نے اس پر متعدد فائر
کرکے انہیں ھلاک کیا ۔ تعجب کی بات کے اسلام آباد می اسلامی غنڈے حکومت پر
اپنی رٹ قائم کرچکے ھیں اور بلوچستان میں بیگناہ بلوچوں کے گھر پر حملہ کر کے
انھیں جرائم پیشہ افراد کے نام پر انکے بیوی بچوں کے سامنے موت کے منہ
گھاٹ اتارا جاتا ھے ،یہ ھے قانون نافد کرنے والوں کا تحفہ نادار بلوچ اور پس
ماندہ بلوچستان کے لئے۔

ریڈیو بلوچی اف/ام
20070413