جلدی
جلدی:
7 بلوچ پھانسی کے دھانے پر
انسان دوستوں اور آزادي کے متوالے
نیچے کی تصاويروں کو مشاهده کررھے یہ ان بلوچ جوانانوں کے هیں جو که ایرانی
خفیہ ایجنسیوں اور انتظامہ کی توسط صرف اس لیۓ گرفتار کیے گئے ھیں کہ یہ
افراد "جنبش مقاومت مردم ايران" (جنداللہ سابق) کے ممبروں کے رشتہ دار
ھیں۔ درست اور موثق خبروں کے مطابق یہ افراد وحشيانه ترين شکنجه سے دوچار مثلا
انکے ھاتھ اور پاؤں کے ناخنوں کو نکالنا الیکٹرکی آلات سے انکے اعضاہ بدن کو
داغ دینا اور انکے کے پٹھوں کو ڈرل سے سوراخ کرنا شامل ھے۔ جمعرات 15 مارچ شام
کے 8.30 کو رجعت پسنوں کی ٹیلويزيون انھیں "جندالله" کےحامیوں کے نام سے انھیں
منظر عام پر لایا۔ ایرانی حکومت کے مطابق انھیں جلد ھی پھانسی دی جائیگی -
لھذا تمام بلوچوں اور ايرانيوں کو جو کہ یورپ اور آمريکا میں مقیم ھیں اور
دوسرے انسان دوست اور
آزادي کے طرف داروں سے بھی یہ درخواست ھےکه
هرطرح سے ممکن ھےاقوام متحدہ اور
دوسرے انسانی حقوقوں کی تنظیموں سے
رابطہ رکھ کر ایرانی حکومت اس ظالمانہ اقدام کے خلاف مطلع کریں
اور بلوچستان کے ان بيگناه جوانانوں کی حمایت میں آواز اٹھائیں اور انھیں
پھانسی سےبچائیں

هوشنگ شهنوازي |

مسعود نصرت زهي |
 جواد
نارويي |

علي رضا براهويي |

سعيد قنبرزهي |

يحيي سهراب زهي |
|
|

عبدالبك كهرازهي
|
|
| |
|
راديو بلوچي اف ام
جمعه 16
March
------------------ |
سعيد قنبرزهي نوجوان 17
ساله بلوچ را از اعدام نجات دهيم