تنها شانس
زنده ماندن اين صدا با رسيدن کمکهاي مالي شماست.کمک مالي شما تنها
منبع درآمد اين صداست
POSTGIRO
141 24 05- 1
Anjouman
TAFTAN SWEDEN
Please
SUPPORT
your own radio.
Bank
account:
POSTGIRO
141 24 05- 1
Anjouman
TAFTAN SWEDEN
BSO کے سابق جنرل سکیٹری جناب جاوید اختر بلوچ پولیس حملہ میں شھید بلیدہ
میں آج ایک پرامن جلوس پر
BSO
کے سابق جنرل سکیٹری جناب جاوید اختر بلوچ کو حکومتی اھکاروں گولی نشانہ
بنایا۔ جاہ واقعہ پر چشم دید گواہوں کے مطابق ایس پی نے جاوید اختر کو خاص کر
ٹارگٹ بنایا، جس سے وہ شدید زخمی ھوئے ، انھیں طبی امدد کے لۓ کراچی لے جایا
گیا، لیکن وہ زخموں تاب نہ لاکر راستے شھید ھوگۓ۔ بلیدہ میں اس خبرسے لوگوں غم
و غصّہ شدید پایا گیا۔ اور انہوں اپنے نفرت ااظہار سرکاری املاک توڑ و پوڑ کیا۔
حاات سرکاری انتظامیہ ہاتہ نکل چکی ھے، نۓ خبریں آنے تک اپنے قارئین کو مطلع
کرینگے۔