١٨ بلوچ مسافر حکومتی
اھکاروں کی فائرنگ سے گاڑی میں آگ
بھڑنے سے میر جاوہ ميں زندہ زندہ جل کر لقمہ اجل بن گئے
زاھدان۔ راڈیو بلوچی اف/ام کے رپوٹر "س. س." کے مطابق آج صیح سویرے ٨ جولائی
٢٠٠٧ ھفتہ ١٨ افراد میر جاوہ زاھدان کے مواصلاتی حدود میں ھلاک ھوئے۔
یہ دلخراش واقعہ حکومتی اھکاروں کی حملہ.کی باعث پیش آیا کہ چند گاڑی جو کہ
پاکستان کے سے اشیاہ لادے میر جاوہ کی طرف جارھے تھے تو وھاں ایرانی اھلکاروں
نے ان پر گولی چلادی جس کی وجہ سے ڈریور گاڑی کو قابو نہ کرسکی دوسرے گاڑیوں سے
جن پٹرول اور بھری تھی ٹکرا گئی جس کی وجہ سےسامنے آنے والے گاڑی میں آگ بھڑک
اٹھی او اس میں سوار ١٥ افراد اور باقی دوسرے گاڑیوں کے ٣ افراد زندہ زندہ آگ
کے شعلوں کے لقمعہ اجل بن گئے۔
نئی خبروں کے مطابق اس علاقہ کو حکومتی اھلکاروں رفت وآمد کے بند کردیا او
بخصوص کسی بھی میڈیا کے رپوٹر کے وھاں جانے کی اجازت نھیں اور تصور کی جاتی ھے
کہ حکومت اس واقعہ کو ٹرافیک کا حادثہ قرار دینا چاھتی ھے۔
کہا جاتا ھے اس علاقہ میں ھر سال کئی جوانوں کو اسملنگ کے نام ایرانی اھکاروں
کی توسط سے موت کے گھاٹ اتارا جاتاھے۔
گزارش : راديو بلوچي اف ام
"س. س." گزارشگر راديو بلوچي اف ام از زاهدان
20070708