تنها شانس
زنده ماندن اين صدا با رسيدن کمکهاي مالي شماست.کمک مالي شما تنها
منبع درآمد اين صداست
POSTGIRO
141 24 05- 1
Anjouman
TAFTAN SWEDEN
Please
SUPPORT
your own radio.
Bank
account:
POSTGIRO
141 24 05- 1
Anjouman
TAFTAN SWEDEN
نواب اکبر خان بگٹی کی
شھادت کو خراج تحسین یش کرنے کے الزام میں مغربی بلوچستان میں گرفتاریاں
ایران پرس نیوز = نواب
اکبر خان بگٹی کی یاد میں مغربی بلوچستان میں سیاسی ،سماجی ،شاعروں اور
ادیبوں کا جلسہ منقعد کیا گیا۔
ایران نیوز پرس کے مطابق چابھار میں 30 افراد کے لگ بھگ شاعروں، ادیبوں
اورطالبعلموں نے ایک سماجی کارکن کے گھر پر چابھار میں جمعہ کے رز نواب اکبر
خان بگٹی یاد منائی۔ اسی دوران ایرانی حکومتی اھلکار پاسداروں نے وھاں حملہ کر
کے وھاں پر موجود تمام افرادوں کو گرفتار کیا۔ کچہ لوگ ضمانت پر رھاھوگئے اور
بعض کا ابھی تک پتہ نھیں چلا کہ وہ کہاں ھیں۔
ایرنشھر میں بھی اسّی نسبت سے 6 افراد کو جمعرات کی صبع کو شام کو مزیز 15
افراد کرلیا گیا ھے جو کہ نواب صاحب کے سوگ مراسم جمع ھوئے تھے۔ ایراشھر اور
چاابھار دونوں ھی ایک ھی واقعہ کی کڑی ھیں۔