تنها شانس
زنده ماندن اين صدا با رسيدن کمکهاي مالي شماست.کمک مالي شما تنها
منبع درآمد اين صداست
POSTGIRO
141 24 05- 1
Anjouman
TAFTAN SWEDEN
Please
SUPPORT
your own radio.
Bank
account:
POSTGIRO
141 24 05- 1
Anjouman
TAFTAN SWEDEN
ریڈیو بلوچی
اف ام،
پنسی فشرھاربر کے آفیسر اور بلوچی زبان کے نامور شاعر مبارک قاضی کو آج
شام کو پنسی سے گرفتار کیا گیا
ریڈیو بلوچی، پنسی فشرھاربر کے آفیسر
اور بلوچی زبان کے نامور شاعر مبارک قاضی کو آج شام کو پنسی سے گرفتار
کیا گیا۔ آج دوپہر کو پاکستان کوسٹ گارڈ نے پنسی فشرھاربر میں مبارک
قاضي کے دفتر میں بدکلامی اوران سے توھین آمیز گفتگو کی اور انہیں
بلوچستان ترقی دشمن قرار دیا، تومبارک قاضی نے انہں قابض اور بلوچ دشن
پکارا ااورانھں بلوچوں پر ناروا سلوک کا قصور وارٹھرایا اور انکی سخت
لفظوں می مذمت کی۔
کوسٹ گارڈ پنسی میں تعینات کرنل نے اس واقعہ کے بعد مبارک قاضی کے خلاف
پاکستان دشمنی کا الزام لگا کر اف آئی آر درج کرکے انہیں گرفتار کر کے
تربت جیل بیھج دیا۔ حالانکہ مبارک قاضي ایک بلوچ شاعر اور دانشور کے
ساتھ ساتھ ایک اچھے با نفس انسان ہیں۔ اس کے شعروں میں بلوچستان پر
پاکستان کی ظلم و ستم کی تصویر کشی اور بلوچوں کو انکے ساحل اور وسائل
کی پاسبانی کی التجاح کی ہوتی ھے