|
ریڈیو بلوچی سویڈن اف ام / لیاری کراچی/ بلوچستان نیشنل مومنٹ کے چیرمین
میر غلام محمد بلوچ
اور جمھوری وطن پاڑٹی کے شیر محمد بلوچ کو آج جونا مسجد پارک لیاری
کراچی میں پولیس کی بھاری نفری میں گرفتار کرلیا گیا۔
آج بلوچ یکجہتی کمیٹی کراچ کی جانب سے نواب شھید اکبر بگٹی کی یاد اور
بلوچستان آپریشن کے خلاف ایک جلسہ کا اہتمام کیا گیا تھا موسلہ بارش کے
باوجود جلسہ گاہ ھزاروں کی تعداد میں لوگ شامل ھوئے۔ اس جلسہ میں سردار
ثنااللہ زھری، خان کلات سلیمان داود اور جمیل بگٹی بھی تقریر کرنے والے
تھے۔
اس گرفتاری کے بعد لیاری میں ھنگامہ برپاہ ھوا، دکانیں مکمل بند اور
لیاری کلری میںروڈیں بلاک کردیگئی ھیں اوراحتجاج پورے لیاری میں جاری
ھے۔
راڈیو بلوچی سویڈن اف ام
سمندر آسکانی
20061303posted
|