تنها شانس
زنده ماندن اين صدا با رسيدن کمکهاي مالي شماست.کمک مالي شما تنها
منبع درآمد اين صداست
POSTGIRO
141 24 05- 1
Anjouman
TAFTAN SWEDEN
Please
SUPPORT
your own radio.
Bank
account:
POSTGIRO
141 24 05- 1
Anjouman
TAFTAN SWEDEN
نیشنل پاڑٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدلمالک کا ریڈیو بلوچی
اف ام
سویڈن کے نمائندے سے
گفتگو
نیشنل پاڑٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدلمالک نے ھمارے نمائندے سے گفتگو کرتے ھوۓ ،
بتایا کہ ایجنسیوں نے کل رات کو گوادر سے نیشنل پاڑٹی کے حسین وادیلا اور
بلوچستان نیشنل پاڑٹی کے عبدالغفور ھوت کو انکے گھروں سے اغواہ کرکے نامعلوم
مقام پر منقل کیا۔ ایک ہفتہ کے دوران مکران کے علاقہ سے 1200 افراد گرفتار کۓ
جاچکےھیں، اور 70 کے قریب سیاسی ورکروں کے گرفتاری کے لۓ چھاپہ مارے جارھے ھیں،
پنجگور، تربت، گوادر، بلیددہ میں لوگوں کا حکومت کی جاریّت کہ خلاف احتجاج جاری
ہے۔ بلوچوں کےقتل عام سے انکے مزاحمت کی تحریک ختم نہیں کیا جاسکتا ، اس سے
بلوچوں میں مزیز نفرت پیلی گی۔
انھوں نے یورپ اور امریکا کے بلوچوں کے جہددوجہد کو سراھا، اور کہا ھم دو
محاذوں پر بلوچستان کی تحریک کی جنگ لڑرھےہیں۔ بلوچستان اور بلوچستان سے باھر
اپنی یکجہتی کا مظاھرہ کرکے بلوچوں کے دشممنوں کو شکست فاش دے۔